ایران نے روس سے اسلحہ کی فراہمی کی کوئی درخواست نہیں کی:کریملن

ایران نے روس سے اسلحہ کی فراہمی  کی کوئی درخواست نہیں کی:کریملن

ماسکو (اے ایف پی)روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران نے روس سے اسلحہ کی فراہمی کے لئے کوئی درخواست نہیں کی۔۔۔

 کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایران کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی امداد یا اسلحے کی فراہمی کے لئے درخواست نہیں کی گئی ہے اوراس حوالے سے ہمارا مستقل مؤقف سب کے سامنے ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں