ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی چیف کو برطرف کر دیا
واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو ہوم لینڈ سکیورٹی چیف کرسٹی نویم کو برطرف کر دیا، جن پر محکمہ کی قیادت کے حوالے سے تنقید ہو رہی تھی۔۔
، جس میں انتظامیہ کی امیگریشن کریک ڈاؤن اور آفات کے ردعمل کے معاملات شامل ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ نویم کی جگہ اوکلاہوما کے ریپبلکن سینیٹر مارک وین ملن کو نامزد کریں گے ۔