مشرق وسطیٰ جنگ عالمی معیشت کیلئے آزمائش :آئی ایم ایف

مشرق وسطیٰ جنگ عالمی معیشت  کیلئے آزمائش :آئی ایم ایف

بنکاک(اے ایف پی)آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جورجیوا نے جمعرات کو خبردار کیا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ عالمی معیشت کیلئے ایک اور۔۔

 آزمائش ہے ۔ انہوں نے "ایشیا ان2050" کانفرنس میں بتایا کہ اگر تنازع طویل ہوا تو عالمی توانائی کی قیمتوں، اقتصادی نمو اور مہنگائی پر اثر پڑ سکتا ہے ۔ جورجیوا نے کہا کہ عالمی پالیسی سازوں پر نئے دباؤ اور فیصلے لینے کے چیلنجز پیدا ہوں گے ۔ انہوں نے دنیا بھر کی حکومتوں اور مالیاتی اداروں سے ہوشیاری برتنے کی اپیل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں