سوڈان:ڈرون حملے میں 18 افراد ہلاک ، 25 زخمی
خرطوم(اے ایف پی)سوڈان کے شہر الموجلاد میں ڈرون حملے میں 18 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ، مقامی افراد نے حملے کا الزام فوج پر لگایا ہے ۔ سوڈان کی سرکاری فوج اور نیم فوجی تنظیم آر ایس ایف گزشتہ تین سال سے کشمکش میں ہیں، دونوں جانب سے ڈرون ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں۔
سوڈان کے شہر الموجلاد میں ڈرون حملے میں 18 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ، مقامی افراد نے حملے کا الزام فوج پر لگایا ہے ۔ سوڈان کی سرکاری فوج اور نیم فوجی تنظیم آر ایس ایف گزشتہ تین سال سے کشمکش میں ہیں، دونوں جانب سے ڈرون ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں۔