امریکا اسرائیل ایران کو توڑنا چاہتے ہیں :ایرانی سکیورٹی چیف

 امریکا اسرائیل ایران کو توڑنا  چاہتے ہیں :ایرانی سکیورٹی چیف

تہران(اے ایف پی)ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کو توڑنا چاہتے ہیں۔۔۔

 وہ ایران کو اندر سے کمزور اور تقسیم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ لاریجانی نے ٹی وی انٹرویو میں کہا  کہ دشمنوں کا اصل مقصد ایران کی تقسیم ہے ۔ ایران خطے میں اپنی سالمیت اور اتحاد کو برقرار رکھے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں