تباہ مقامات کی تصاویر شیئر کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا:انٹیلی جنس وزارت ایران

تباہ مقامات کی تصاویر شیئر کرنے  والوں سے سختی سے نمٹا جائے  گا:انٹیلی جنس وزارت ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی انٹیلی جنس وزارت نے خبردار کیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں تباہ ہونے والے مقامات کی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرنے والے ہر شخص کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

وزارت نے  ایک بیان میں کہا ہے کہ لوگ متاثرہ علاقوں کی تصویریں کھینچ رہے ہیں اور یہ تصاویر دہشت گرد سیٹلائٹ نیٹ ورکس، ورچوئل پیجز اور دشمن ہیومن میڈیا آؤٹ لیٹس کو بھیج رہے ہیں جو اسرائیل کیلئے کام کر رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں