آسٹریلیا کا خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں سے بچاؤ کیلئے مدد پر غور
سڈنی(اے ایف پی)آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے اتوار کو کہا کہ حکومت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں سے بچاؤ میں مدد پر غور کرے گی۔۔۔
آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے اتوار کو کہا کہ حکومت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں سے بچاؤ میں مدد پر غور کرے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ آسٹریلیا ایران کے خلاف جارحانہ کارروائی یا زمینی فوجی بھیجنے میں حصہ نہیں لے گا۔