ایرانی ڈرونز: 11ممالک نے مدد طلب کرلی : یوکرین

ایرانی ڈرونز: 11ممالک  نے مدد طلب کرلی : یوکرین

کیف (اے ایف پی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرونز سے بچاؤ کیلئے 11 ممالک نے ان سے مدد طلب کی ہے ۔۔۔

صدر زیلنسکی نے کہا کہ اس وقت ایران کے پڑوسی ممالک، یورپی ریاستیں اور امریکا سمیت 11 ملکوں کی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ یوکرین اپنی عالمی معیار کی ڈرون دفاعی صلاحیتوں کیلئے مشہور ہے جو روسی ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کے دوران سامنے آئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں