شامی صدر کا حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے لبنان کی مدد کا اعلان
دمشق(اے ایف پی)شامی صدر نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے لبنان کی مدد کا اعلان کیا ہے۔۔۔
، احمد الشر ع نے کہا ہے کہ حزب اللہ سے اسلحہ واپس لینے کیلئے لبنانی صدر جوزف عون کی کوشش میں ان کے ساتھ ہیں ۔واضح رہے شامی صدر نے سرحدوں پر فوجی تعیناتیاں بڑھا کر لبنان اور عراق سے حزب اللہ کے ممکنہ حملوں سے نمٹنے کی تدابیر بھی کی ہیں۔