مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا
سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فوج نے راجوری میں ایک اور کشمیری نوجوان کو درانداز قرار دے کر گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔۔۔
نوشہرہ سیکٹر کے علاقے جھنگر میں کنٹرول لائن کے قریب محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران نوجوان کو گولی ماری گئی، نوجوان موقع پر ہی شہید ہوگیا ۔