ایرانی پولیس کی مظاہرین کو دشمن جیسا سلوک کرنیکی دھمکی

ایرانی پولیس کی مظاہرین کو  دشمن جیسا سلوک کرنیکی دھمکی

تہران(اے ایف پی)ایران کے پولیس چیف احمد رضا نے دھمکی دی ہے کہ اگر مظاہرین ایران کے دشمنوں کے ساتھ کھڑے ہوئے تو انہیں صرف مظاہرین نہیں بلکہ دشمن سمجھا جائے گا۔۔۔

 انہوں نے کہا کہ ہم ان کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں گے جیسا ہم دشمنوں کے ساتھ کرتے ہیں ۔ یہ انتباہ اس وقت آیا جب مڈل ایسٹ جنگ کے دوران حکومت مخالف مظاہروں کے دوبارہ شروع ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں