افغان لیبر کی ایران سے واپسی وطن میں بھی جنگ کا سامنا

افغان لیبر کی ایران سے واپسی  وطن میں بھی جنگ کا سامنا

اسلام قلعہ(اے ایف پی)افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے اسلام قلعہ سرحدی مقام پر تھکے ہوئے افغان مزدور ایران سے واپس وطن پہنچ رہے ہیں۔۔۔

 جہاں انہیں اپنے وطن میں بھی جنگ اور انسانی بحران کا سامنا ہے ۔ طالبان شاہ قزوین میں زرعی شعبے میں کام کر رہے تھے ، انہوں نے بتایا کہ قحط کے باعث گھریلو کاشتکاری ممکن نہ ہونے پر وہ ایران میں کمائی کر کے سات افراد کا پیٹ پالتے تھے ۔ انہوں نے کہااگر یہاں نوکری نہ ملی تو ہمیں دوبارہ ہجرت کرنا پڑے گی، ہمارے پاس اور کوئی چارہ نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں