ایرانی اپوزیشن نے مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب کو بادشاہت قرار دیا

ایرانی اپوزیشن نے مجتبیٰ خامنہ ای  کے انتخاب کو بادشاہت قرار دیا

تہران(اے ایف پی) ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو اقتدار سونپا گیا ہے ۔۔

، جسے  مخالف گروپ نیشنل کونسل آف ریزسٹنس آف ایران نے وراثتی بادشاہت قرار دیا۔ اپوزیشن کے مطابق مجتبیٰ خامنہای کو اپنے والد جیسی حاکمیت حاصل نہیں اور اس کا اقتدار طاقتور پاسداران انقلاب پر منحصر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں