ترکی میں 5.5 شدت کا زلزلہ تعلیمی اداروں میں چھٹی دیدی گئی

ترکی میں 5.5 شدت کا زلزلہ تعلیمی اداروں میں چھٹی دیدی گئی

انقرہ (اے ایف پی)ترکی کے شمال مشرقی علاقے میں جمعہ کی علی الصبح 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔۔۔

ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 35 منٹ پر صوبہ توکات میں محسوس کئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں