عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5فیصد گر گئیں

عالمی منڈی میں تیل  کی قیمتیں 5فیصد گر گئیں

لندن(اے ایف پی)عالمی منڈی میں پیر کو خام تیل کی قیمتیں5فیصد سے زائد گر گئیں ، کیونکہ سرمایہ کار آبنائے ہرمز کی صورتحال پر توجہ مرکوز کیے ہوئے تھے ۔۔۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 5 اعشاریہ 1 فیصد کمی سے 93 اعشاریہ 37 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ2.2 فیصد اسستا ہو کر 101 ڈالر فی بیرل ہو گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں