بھارت:ہسپتال میں آگ لگنے سے 10 مریض ہلاک

بھارت:ہسپتال میں آگ  لگنے سے 10 مریض ہلاک

نئی دہلی(اے ایف پی) مشرقی بھارتی ریاست اوڑیسہ کے سرکاری ہسپتال ایس سی بی میڈیکل کالج میں آگ لگنے۔۔

 سے کم از کم 10 مریض ہلاک ہو گئے ، جو شدید حالت میں ٹراما آئی سی یو میں زیر علاج تھے ۔ چیف منسٹر موہن چرن نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی۔ 23 مریض موجود تھے ، عملے کے 11 ارکان بھی زخمی ہوئے ۔ بھارت میں ناقص وائرنگ کے باعث ہسپتال میں آگ لگنے کے واقعات معمول ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں