کیوبا میں 5.8 شدت کا زلزلہ

کیوبا میں 5.8 شدت کا زلزلہ

ہوانا(اے ایف پی)کیوبا کے مشرقی علاقے میسی کے قریب منگل کو صبح سویرے 5.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی 11.6 کلومیٹر تھی، امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کیوبا کے مشرقی علاقے میسی کے قریب منگل کو صبح سویرے 5.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی 11.6 کلومیٹر تھی، امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں