بو گس چیک دینے والے پر مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
گزشتہ روز سٹی پولیس نے بلال پارک کے ندیم مختار کی درخواست پر دو لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر حسنین علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔