5افراد نے اغوا کر لیا

5افراد نے اغوا کر لیا

موترہ ،ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )خاتون سمیت 5افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔

 متیکے ناگرہ میں رفیق کی 20سالہ بھتیجی گھر سے سودا سلف لینے کوٹلہ سکھیا گئی تو پانچ نامعلوم مرد اور ایک عورت نے ورغلا پھسلا کر اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں