ایران نے میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم کی تصویر لگا کر شکریہ کیساتھ اسرائیل پرداغ دیا

ایران نے میزائل پر ہسپانوی  وزیراعظم کی تصویر لگا کر شکریہ  کیساتھ اسرائیل پرداغ دیا

تہران(دنیا مانیٹرنگ)ایرانی فوج نے میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم پیڈروسانچیز کی تصویر لگا کر شکریے کے ساتھ اسرائیل پرداغ دیا۔۔

۔ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل پر میزائل حملے سے قبل ایرانی فوج نے میزائل پر سپین کے وزیراعظم کی تصویر لگائی اور اس کے سامنے شکریہ وزیراعظم کے ساتھ ان کا بیان بھی لکھ دیا، جس میں پیڈروسانچیز نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق کہا تھا کہ یہ جنگ نہ صرف غیر قانونی بلکہ غیر انسانی بھی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں