ناسا کا آرٹیمس 2مشن یکم اپریل کو چاند کے گردفلائی بائی کیلئے روانہ ہو گا

ناسا کا آرٹیمس 2مشن یکم اپریل کو  چاند کے گردفلائی بائی کیلئے روانہ ہو گا

واشنگٹن(اے ایف پی)ناسا کا آرٹیمس 2 مشن یکم اپریل کو چاند کے گرد انسانی فلائی بائی کیلئے روانہ ہو گا ، جو نصف صدی کے بعد پہلی مرتبہ ہوگا۔۔۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ مشن خلائی تحقیق کے نئے دور کا آغاز کرے گا۔ آرٹیمس 2 مشن میں خلانورد چاند کے قریب سے گزریں گے لیکن لینڈنگ نہیں کریں گے ،  اس دوران جدید ٹیکنالوجی اور جہاز کی صلاحیتوں کا تجربہ کیا جائے گا تاکہ مستقبل کے چاند اور مریخ کے مشنز کے لیے بنیاد فراہم کی جا سکے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں