ہالینڈمیں ایکس اوراے آئی گروک پر پابندی

ہالینڈمیں ایکس اوراے آئی گروک پر پابندی

ایمسٹرڈیم(اے ایف پی)ہالینڈ کی عدالت نے ایکس اور اے آئی اسسٹنٹ گروک پر پابندی عائد کر دی ،عدالت نے کہا برہنہ تصاویر یا بچوں کی جنسی تشدد والا مواد نہ بنائیں اور۔۔

 نہ پھیلائیں۔ عدالت نے کہا کہ آف لمٹس تنظیم نے ثابت کیا ہے کہ موجودہ حفاظتی اقدامات ناکافی ہیں۔ حکم کے تحت ایکس کو ہالینڈ میں اپنی اے آئی خدمات پیش کرنے کی اجازت نہیں۔ پابندی کی خلاف ورزی پر روزانہ 1 لاکھ یورو جرمانہ ہوگا، زیادہ سے زیادہ 1 کروڑ یورو جرمانہ بھی ہو سکتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں