اُن امریکی فوجیوں کا تعاقب کر رہے ہیں جو بھاگ گئے اورہوٹلز میں چھپے ہیں:ترجمان ایرانی فوج

اُن امریکی فوجیوں کا تعاقب کر  رہے ہیں جو بھاگ گئے اورہوٹلز  میں چھپے ہیں:ترجمان ایرانی فوج

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی فوج کے ترجمان نے خلیجی ریاستوں کو مشورہ دیا ہے کہ امریکیوں کو ان کے اڈوںسے نکال باہر کریں۔۔

،خلیجی ریاستوں نے امریکیوں کو نہیں نکالا تو امریکی اڈوں کو مزید نقصان پہنچائیں گے ۔ایرانی فوج کے ترجمان نے مزید کہا کہ اُن امریکی فوجیوں کا تعاقب کر رہے ہیں جو بھاگ گئے اور ہوٹلوں میں چھپے ہیں، ہم اس ہوٹل کو امریکی سمجھتے ہیں جس میں امریکی فوجی اکٹھے ہوں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران نے ثابت کردیا کہ امریکی ایف 35 طیارے اب محفوظ نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں