ایتھو پیا :بحری جہاز ڈوبنے سے 9 مہاجر ہلاک،45 لاپتا
ادیس ا بابا(اے ایف پی)ایتھو پیا کے قریب جیبیٹی کے ساحل کے قریب بحری جہاز ڈوبنے سے9 مہاجرین ہلاک اور 45 لاپتا ہو گئے ۔۔
، جہاز میں 320 مسافر سوار تھے ۔ بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے لیکن مسافروں کی تلاش مشکل ہے ۔ مہاجرین اکثر افریقا سے یورپ تک رسائی کے لیے خطرناک سمندری راستے اختیار کرتے ہیں، جس میں ہلاکتوں کی شرح بہت زیادہ ہے ۔