کمبوڈیا :فوجی علاقے کی تصویر پوسٹ کرنیکا الزام،2صحافیوں کی 14 سال قید برقرار
پنوم پین(اے ایف پی)کمبوڈیا کی عدالت نے دو صحافیوں پیہپ فرا اور فورن سوپ ہیپ کو بارڈر تنازعے کے دوران فوجی علاقے کی۔۔
تصویر پوسٹ کرنے کے الزام میں 14 سال قید کی سزا برقرار رکھی۔ صحافیوں پر غیر ملکی ریاست کو معلومات فراہم کرنے کا الزام تھا۔ تصویر بعد میں تھائی میڈیا میں شائع ہوئی، جس میں بغیر نشان زدہ بارودی سرنگیں دیکھی گئی تھیں۔