ایران جنگ :برطانوی بحریہ کی کمزوریاں بے نقاب ہو گئیں

ایران جنگ :برطانوی بحریہ کی  کمزوریاں بے نقاب ہو گئیں

لندن(اے ایف پی)ایران جنگ نے برطانوی بحریہ کی کمزوریاں سامنے لا دی ہیں۔ ایک ہی جنگی جہاز بحیرہ روم بھیجا گیا جبکہ جرمنی نے نیٹو کی بحری مشن کی قیادت سنبھالی۔۔۔

برطانوی بحریہ کی موجودگی محدود اور کم رہی، جبکہ فرانس، اٹلی اور یونان نے اپنے جہاز روانہ کیے ۔ ایچ ایم ایس ڈریگن کی تعیناتی میں تاخیر اور 17 موجودہ جہازوں میں زیادہ تر مرمت یا ریٹائرمنٹ کی حالت میں ہیں۔ آئندہ نسل کے جنگی جہاز 2029 تک تیار نہیں ہوں گے ، جس سے آئندہ سالوں میں صلاحیت میں کمی کا خدشہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں