مقبوضہ کشمیر :برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

مقبوضہ کشمیر :برفانی تودہ  گرنے سے 7 افراد جاں بحق

سری نگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں زوجیلا پاس پر برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق ، 5 زخمی ہو گئے۔۔۔

 کئی گاڑیاں برف اور ملبے تلے دب گئیں۔زوجیلا پاس جو وادی کشمیر کو لداخ سے ملاتا ہے ، برفانی تودے کے بعد ٹریفک کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ۔ دوسری جانب بھارتی حکام نے کشمیری سیاسی قیدیوں کو مقبوضہ علاقے  سے بھارت کی مختلف جیلوں میں منتقل کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں