سیاسی بحران :منگولیا کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا

سیاسی بحران :منگولیا کے  وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا

اولان باتار(اے ایف پی)منگولیا کے وزیر اعظم گومبو جاو زندان شاتار نے سیاسی بحران کے دوران مستعفی ہونیکا اعلان کیا ہے۔۔۔

 ان کی کابینہ نو ماہ سے زیادہ عرصے سے حکومت کر رہی تھی۔ زندان شاتار نے کہا کہ وہ رضاکارانہ طور پر پیچھے ہٹ رہے ہیں ، ان کی جگہ پارلیمنٹ کے سپیکر اوچرال عہدہ سنبھالیں گے ۔ پارلیمنٹ اب 30دن میں نیا وزیر اعظم منتخب کریگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں