ہرمز مشن :برطانوی نیوی جہاز پر بارودی سرنگیں تلاش کرنیوالے ڈرون تعینات
لندن(دنیامانیٹرنگ)برطانوی رائل نیوی کے لینڈنگ شپ آر ایف اے لیمے بے کو بارودی سرنگیں تلاش کرنے والی جدید ڈرون ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہا ہے۔۔۔
کیونکہ برطانوی وزرا اس امکان پر غور کر رہے ہیں کہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے برطانیہ کو کردار ادا کرنا پڑ سکتا ہے ۔برطانیہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے ممکنہ فوجی منصوبوں پر کام کر رہا ہے ۔