ایران میں جنگ کے بعد انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کے 30 روز مکمل

ایران میں جنگ کے بعد انٹرنیٹ  بلیک آؤٹ کے 30 روز مکمل

پیرس(اے ایف پی )ایران میں جاری جنگ کے بعد انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کا سلسلہ 30 ویں دن میں داخل ہو گیا ہے ، جس سے لاکھوں لوگ عالمی رابطے اور معلومات سے محروم ہیں۔

مقامی انٹرنیٹ فعال ہے ، لیکن بین الاقوامی ویب سائٹس تک رسائی محدود ہے ۔ شہری مہنگے متبادل اور مقامی ایپس کے ذریعے رابطہ قائم کرنے پر مجبور ہیں۔ حکومت کے کنٹرول شدہ پلیٹ فارمز نے معلومات تک محدود رسائی فراہم کی ہے ۔ شہریوں کے لیے رابطہ برقرار رکھنا مشکل اور مہنگا ہو گیا ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں