قصور :ٹریفک حادثات، ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، خاتون زخمی
قصور(خبرنگار، نمائندہ دنیا)مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثے میں ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ موٹر سائیکل اور ایکسکیویٹر مشین کے تصادم میں ڈیڑھ سالہ ایمان زہرا موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ عائشہ بی بی زخمی ہوئی۔
مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثے میں ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ موٹر سائیکل اور ایکسکیویٹر مشین کے تصادم میں ڈیڑھ سالہ ایمان زہرا موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ عائشہ بی بی زخمی ہوئی۔