اسرائیل پر تنقید

 اسرائیل پر تنقید

پیرس (اے ایف پی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے اسرائیلی پولیس کی جانب سے یروشلم میں لٹن پیٹرمارچ کو پام سنڈے کی تقریب منعقد کرنے سے روکنے پر سخت تنقید کی۔

میکخواںنے کہا کہ یروشلم میں ہر مذہب کیلئے عبادت کی آزادی یقینی بنائی جانی چاہیے ۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ میں اسرائیلی پولیس کے اس فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، انہوں نے اس اقدام کو یروشلم میں مقدس مقامات کے وقار کی خلاف ورزیوں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں اضافہ قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں