مصنوعی ذہانت کا زیادہ استعمال صارفین ذہنی دباؤ کا شکار

 مصنوعی ذہانت کا زیادہ استعمال صارفین ذہنی دباؤ کا شکار

نیویارک (اے ایف پی)جو لوگ مصنوعی ذہانت کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، وہ "اے آئی برین فرائی" سے دوچار ہو رہے ہیں ۔۔

، یعنی ذہنی تھکن جو اے آئی ٹولز کی  زیادہ نگرانی یا استعمال سے پیدا ہوتی ہے ۔اے آئی ایجنٹس کی بڑھتی ہوئی تعداد صارفین پر اضافی ذہنی بوجھ ڈال رہی ہے کیونکہ انہیں ان ماڈلز کی مسلسل نگرانی کرنی پڑتی ہے ۔ تاہم بی سی جی کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ اے آئی کے ذریعے دہرائے جانے والے کام خود کرنے کی بجائے سنبھالنے سے عام پیشہ ور افراد میں ذہنی دباؤ کی شرح کم ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں