بھارت کا نکسل باغیوں کے خلاف 60 سالہ جنگ ختم کرنیکا اعلان

بھارت کا نکسل باغیوں کے خلاف  60 سالہ جنگ ختم کرنیکا اعلان

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت کے وزیرداخلہ امت شا نے پیر کو پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ ملک میں نکسل باغیوں کی دہائیوں پرانی ماؤسٹ بغاوت تقریباً ختم ہو گئی ہے ۔۔

چھ دہائیوں پر محیط بغاوت میں 12ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ۔ شا نے کہا کہ بھارت \"نکسلیوں سے آزاد\" ہے اور صرف آخری فوجی کارروائیاں باقی ہیں۔ یہ بغاوت 1960 کی دہائی میں شروع ہوئی اور بھارت کی سب سے بڑی اندرونی سلامتی کا خطرہ سمجھی جاتی تھی۔ حکام کے مطابق طویل فوجی مہم کے بعد یہ داخلی خطرہ مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں