چین اور شمالی کوریا کے درمیان 6سال بعد پروازیں دوبارہ شروع

چین اور شمالی کوریا کے درمیان  6سال بعد پروازیں دوبارہ شروع

بیجنگ (اے ایف پی)چین کی قومی ایئر لائن ایئر چائنا نے پیر کو بیجنگ اور شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے درمیان چھ سال کے بعد پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔۔

گزشتہ روز پیلی پرواز پیانگ یانگ کے سونان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی ۔ یہ قدم اس وقت سامنے آیا ہے جب شمالی کوریا آہستہ آہستہ اپنی سرحدیں کھول رہا ہے ، جو کورونا کے دوران بند کی گئی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں