کریمیا :روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 29افراد ہلاک

کریمیا :روسی فوجی طیارہ  گر کر تباہ ، 29افراد ہلاک

ماسکو(اے ایف پی)کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں29افراد ہلاک ہو گئے ۔۔

روسی دفاعی وزارت کے مطابق 31 مارچ کو انٹونوف26 فوجی طیارہ کریمیا کے اوپر پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو ا، طیارے میں عملے کے 6افراد اور 23 مسافر سوار تھے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں