مقبوضہ کشمیر :بھارتی ریاستی دہشتگردی ،ایک اور نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر :بھارتی ریاستی  دہشتگردی ،ایک اور نوجوان شہید

سری نگر (اے پی پی)بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ۔۔

فوج، پیرا ملٹری اور سپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروں نے محاصرے اور تلاشی کے دوران نوجوان کو شہید کیا ۔آخری اطلاعات تک تلاشی آپریشن جاری تھا۔ کشمیری عوام نے فورسز کی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں