آئی ایم ایف کا روانڈا کیساتھ 250 ملین ڈالر کے اقتصادی اصلاحاتی پروگرام پر اتفاق

آئی ایم ایف کا روانڈا کیساتھ  250 ملین ڈالر کے اقتصادی  اصلاحاتی پروگرام پر اتفاق

واشنگٹن (اے ایف پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے روانڈا کے ساتھ 250 ملین ڈالر کے اقتصادی اصلاحاتی پروگرام پر اتفاق کرلیا۔۔

۔آئی ایم ایف نے گزشتہ رو ز اعلان کیاکہ روانڈا کی حکومت کے  ساتھ ایک نئے 250ملین ڈالر پروگرام پر اتفاق کیا ہے ، جو38 ماہ میں اقتصادی اصلاحات کی حمایت کرے گا۔اس ایکسٹینڈڈ کریڈٹ فیسلٹی (ECF)پروگرام پر آئی ایم ایف بورڈ جون میں منظور ی دے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں