روس کے یوکرین پرآرٹلری، مارٹرز اور ڈرونز سے حملے ،2افراد ہلاک

روس کے یوکرین پرآرٹلری، مارٹرز  اور ڈرونز سے حملے ،2افراد ہلاک

کیو (اے ایف پی)یوکرین میں گزشتہ روز روس کے حملوں میں 2افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ۔

 پراسیکیوٹرآفس نے بتایاکہ جنوب مشرقی خیرسون علاقے میں روس نے آرٹلری، مارٹرز اور ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا،جس میں ایک شخص ہلاک اور3پولیس اہلکاروں سمیت 16زخمی ہوگئے ۔ کیف کے شمال میں واقع چرنہیف علاقے میں عمارت کو نقصان پہنچااور ایک شخص ہلاک ہواجبکہ 9زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں