’’بیٹی نہیں چاہئے ‘‘، بھارتی شہری نے حاملہ بیوی کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کرڈالا

’’بیٹی نہیں چاہئے ‘‘، بھارتی شہری نے حاملہ بیوی کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کرڈالا

ہنم کونڈہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں سفاک شوہر نے تیسری بیٹی کی پیدائش کا شک ہونے پر اپنی حاملہ بیوی کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کردیا۔۔۔

بتایاگیاہے کہ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع ہنم کونڈہ میں اظہرالدین ایک سوئمنگ پول چلاتاتھااوراپنی بیوی 26 سالہ فرحت اور دو بیٹیوں 8 سالہ عمیرہ اور 6 سالہ عائشہ کے ساتھ رہتا تھا، 2 بیٹیوں کی پیدائش کے بعد اس نے دوبار بیوی کا اسقاط حمل کروایا اور تیسر ی بار حاملہ ہونے پراس نے اسقاط حمل کا کہا،بیوی کے انکار پر وہ اسے اور بیٹیوں کو سوئمنگ پول پر لے گیااور ڈبو کرمارڈالا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں