اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
تل ابیب(این این آئی)ایک اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا ہے ۔۔
اکتوبر 2023کے بعد اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ 2025میں 22اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی۔رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 78فیصد اگلے محاذ پر لڑنے والے فوجی تھے ۔