مڈغاسکر میں توانائی کا بحران 15روزہ ایمرجنسی نافذ

مڈغاسکر میں توانائی کا بحران 15روزہ ایمرجنسی نافذ

انٹاناناریوو (اے پی پی)مڈغاسکر نے ملک بھر میں توانائی کے شدید بحران کے باعث 15 روزہ ایمرجنسی نافذ کر دی ۔۔

صدارتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ بحران بالخصوص مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے اثرات کے باعث پیدا ہوا، جس سے توانائی کی فراہمی اور عوامی خدمات متاثر ہو رہی ہیں۔حکومت کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کے نفاذ سے فوری اقدامات کیے جائیں گے تاکہ توانائی کی فراہمی بحال کی جا سکے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں