سعودی عرب: 98آکٹین پٹرول کی قیمت میں اضافہ

سعودی عرب: 98آکٹین  پٹرول کی قیمت میں اضافہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں 98 آکٹین پٹرول کی قیمت 2اعشاریہ94 ریال سے بڑھا کر3اعشاریہ83ر یال کر دی گئی ہے۔

سعودی عرب میں 91آکٹین پٹرول کی قیمت 2 اعشاریہ18 ریال اور 95 آکٹین پٹرول کی قیمت 2اعشاریہ33 ریال پر برقرار ہے۔ ڈیزل کی قیمت 1اعشاریہ79 اور مٹی کے تیل کی قیمت 1اعشاریہ59 ریال پر برقرار ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں