جنسی زیادتی کا کیس ،فرانسیسی عدالت نے ہدایتکار کرسٹوف روگیا کی سزابڑھادی

جنسی زیادتی کا کیس ،فرانسیسی  عدالت نے ہدایتکار کرسٹوف  روگیا کی سزابڑھادی

پیرس (اے ایف پی)فرانس کی ایک عدالت نے فلم ہدایت کار کرسٹوف روگیا کی جنسی زیادتی کے کیس میں سزابڑھا کر 5سال کردی۔۔۔

 یہ مقدمہ فرانس کی می ٹو تحریک کے اہم ترین ٹرائلز میں شمار ہوتا ہے ۔روگیا 61سال کے ہیں اوران کو گزشتہ سال اس بات کا مجرم قرار دیا گیا تھا کہ انہوں نے اداکارہ ایڈیل ہینیل کے ساتھ اس وقت جنسی زیادتی کی جب وہ  بچی( 12سے 14سال کے درمیان)تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں