امریکی سائنسدانوں کی پراسرار اموات، وائٹ ہاؤس کا ایف بی آئی کو تحقیقات کا حکم

امریکی سائنسدانوں کی  پراسرار اموات، وائٹ ہاؤس  کا ایف بی آئی کو تحقیقات کا حکم

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں اعلیٰ سطح کے سائنسدانوں اور حکام کی پراسرار اموات اور گمشدگیوں کے معاملے پر وائٹ ہاؤس نے ایف بی آئی سمیت متعلقہ اداروں کو تحقیقات میں شامل کر لیا۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولائن لیوٹ کے مطابق حکومت نے ان واقعات کی حقیقت جاننے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ سوالات اور خدشات کے پیش نظر تمام کیسز کا مشترکہ طور پر جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ کسی ممکنہ تعلق یا مشترکہ پہلو کی نشاندہی کی جا سکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں