بیجنگ میراتھن:روبوٹس نے انسانوں کو پیچھے چھوڑ کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

بیجنگ میراتھن:روبوٹس  نے انسانوں کو پیچھے چھوڑ کر  عالمی ریکارڈ توڑ دیا

بیجنگ(اے ایف پی)بیجنگ ہاف میراتھن میں ایک انسان نما روبوٹ نے انسانی ریسروں کے خلاف دوڑ میں حصہ لیتے ہوئے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

ہانر کمپنی کے روبوٹ نے تقریباً 21 کلومیٹر کے فاصلے کو 50 منٹ 26 سیکنڈ میں طے کیا، جو سب سے تیز انسانی ریسر سے بھی کافی آگے تھا۔ گزشتہ سال بہترین روبوٹ نے دو گھنٹے 40 منٹ سے زیادہ میں دوڑ مکمل کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں