لبنان :حزب اللہ کیساتھ جھڑپ اسرائیلی فوجی کی ہلاک
یروشلم(اے ایف پی)اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 31 سالہ فوجی لیدر پورات ہلاک ہو گیا۔
چھ ہفتے میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد اب 15 ہو گئی ہے ۔ یہ دس روزہ جنگ بندی کے دوران دوسری ہلاکت ہے ۔