سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

 سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا  سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

جنیوا(اے ایف پی)سوئٹزرلینڈ نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔۔۔

 سوئس حکومت کے مطابق تہران میں سوئس سفارت خانہ بتدریج دوبارہ کھلے گا،سوئس سفارتی عملے کے کچھ ارکان اس ہفتے تہران پہنچیں گے ، ابتدائی مرحلے میں سوئس سفارتی عملہ مکمل آپریشن کی بحالی کیلئے جائزہ لے گا۔تہران میں سوئس سفارت خانے کو سکیورٹی خدشات پر 11 مارچ کو بند کر دیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں