مشرق وسطٰی بحران،بھارت نے روس اور افریقا سے تیل خریداری بڑھا دی

مشرق وسطٰی بحران،بھارت نے روس  اور افریقا سے تیل خریداری بڑھا دی

ممبئی(اے ایف پی)مشرق وسطٰی میں بحران کے پیش نظر بھارت نے خام تیل کی خریداری میں اضافہ کیا ہے تاکہ سپلائی میں کمی کو پورا کیا جا سکے ۔

مارچ میں بھارتی ریفائنرز نے روس سے روزانہ اوسطاً 11 لاکھ بیرل تیل حاصل کیا، جبکہ ایران اور وینزویلا سے اضافی سپلائی شروع ہوئی۔ انگولا سے درآمدات بھی تقریباً تین گنا بڑھ گئیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں