جرمنی میں پٹرول قیمت کنٹرول کے اثرات برعکس نکلے

جرمنی میں پٹرول قیمت کنٹرول  کے اثرات برعکس نکلے

فرینکفرٹ(اے ایف پی)جرمنی میں پٹرول سٹیشنوں پر قیمت کنٹرول کے اقدامات کے برعکس اثرات سامنے آئے۔۔۔

 ،ایندھن کی اوسط قیمت کو بڑھا دیا۔ ماہرین اقتصادیات کے مطابق قانون نے فی لٹر پٹرول کے مارجن کو پانچ سے چھ سینٹ بڑھا دیا۔ دوپہر کے وقت قیمتیں زیادہ رہتی ہیں اور دن کے باقی حصے میں آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہیں۔ اس سے سستا پٹرول خریدنا مشکل ہو گیا ہے ، جبکہ قیمت کی شفافیت میں اضافہ ہوا۔ وزیر توانائی کے اقدامات نے ڈیزل پر کوئی خاص اثر نہیں ڈالا۔ چھوٹے سٹیشن اور آزاد کاروبار سب سے زیادہ فائدہ اٹھا رہے ہیں، لیکن مجموعی طور پر صارفین کے لیے قیمتیں کم نہیں ہوئیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں